Vitiligo is a chronic skin disease that is caused by the insufficiency of cells that make the color of the skin. The major symptoms of vitiligo are white spots that occur in your skin, hair, and eyes.
Vitiligo is a skin disorder in which white patches appear on the skin in different parts of the body. Treatment may help make the skin look better. This article aims at providing you with information on how to cure vitiligo at home.
1. To cure vitiligo Take a bath twice a day. Expose yourself to the sunlight for 10 minutes daily. Eat 600 gram Raw Cucumber daily and Bitter Gourd thrice a day. It is also important to avoid sour things, soft drinks and red meat while vitiligo treatment.
2. Eat a tablet of Ginkgo Biloba daily.
3. Use of steroid creams may be helpful in returning the color to the white patches. cream must be applied to the white patches on the skin for at least 3 months.
4. Take 5 teaspoon of Turmeric Powder and mix in 250 ml of Mustard Oil and apply on the white patches of skin, twice a day. Use this treatment regularly for one year to get rid of vitiligo.
پھلبہری ، برض کو ویٹی لیوگو یعنی لیکوڈرما بھی کہا جاتا ہے۔ اس بیماری میں ایسے سیل جو جلد کی رنگت بناتے ہیں متاثر ہو جاتے ہیں جس کے نتیجے میں جلد پر سفید دھبے نمودار ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔یہ بیماری موروثی بھی ہو سکتی ہے۔یہ بیماری پیدائشی بھی ہو سکتی ہے اور بعض اوقات 20سال کی عمر میں اس بیماری کی علامات نظر آنا شروع ہو جاتی ہےں۔ یہ بیماری مردوں اور عورتوں میں یکساں پائی جاتی ہے۔
اس بیماری کی ابتدائی علامات میں جلد پر سفید رنگ کے دھبوں کا نمودار ہونا شامل ہے۔ یہ دھبے عموماََ جلد کے کھلے حصوں پر نمودار ہونا شروع ہوتے ہیں جیسے کے گردن، چہرے، ہاتھ اور پاوں کی انگلیاں وغیرہ۔جب یہ بیماری پھیل جاتی ہے تو اس کےنشانات آنکھوں، ہونٹوں اور ناک کی اندرونی جلد پر بھی نمودار ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔
جن لوگوں کی جلد پھلبہری کے نشانات سے متاثر ہووہ لوگ ایک دفعہ یہ نسخہ ضرور استعما ل کریں کیونکہ پھلبہری جس کو برص بھی کہا جاتا ہے اس کا علاج ڈاکٹروں کے پاس موجود نہیں ہے جدید تحیقیق سے لیزر کی مدد سے اس کا علاج کیا جاتا ہے مگر یہ علاج بہت مہنگا ہونے کی وجہ سے عام لوگوں کی قوت استطاعت سے بہت دور ہے۔ کیونکہ آج کل کے مہنگائی کے دور میں لوگوں کے پاس اتنے پیسے نہیں ہوتے کے وہ بڑے بڑے سکن کے ڈاکٹروں کے پاس جا سکیں اور اس بیماری سے نجات حاصل کر سکیں۔ اس لیے یہ نسخہ صدقہ جاریہ سمجھ کر ضرور شئیر کریں تاکہ وہ بچے یا بچیاں جو اس مرض کا شکار ہیں وہ اس سے شفا پا سکیں۔اپنا حق ادا کریں ، دکھی انسانیت کی ایک چھوٹی سی خدمت کر کے لوگوں کی دعائیں لیں۔
یہ نسخہ جات پھلبہری کے بہترین علاج ہیں۔ یہ نسخے بہت ہی سستے اور آسانی سے گھر میں تیار ہو جاتے ہیں۔ انکے استعمال سے آہستہ آہستہ پھلبہری کے نشانات ختم ہوناشروع ہو جاتے ہیں۔
برض کی بیماری سے نجات کے لیے دن میں 2بار غسل کریں۔ روزانہ 10منٹ دھوپ میں بیٹھیں۔ دن میں 3بار 600گرام کھیرا اور کچے کریلے کھائیں۔ 5کھانے کے چمچ ہلدی 200 گرام سرسوں کے تیل میں مکس کر کے جسم کے سفید دھبوں پر دن میں 2بار لگائیں۔ علاج کے دوران کھٹی چیزوں ، کولڈ ڈرنک اور گوشت کھانے سے اجتناب کریں۔ ایک سال تک یہ عمل جاری رکھیں انشااللہ برض سے نجات حاصل ہو گی اور جلد کے دھبے ختم ہو جائیں گے۔
Vitaligo is also known as Baras ka Marz in Urdu. Bars ka ilaaj ye k chaand ki 13,14,15 ko roze rakain aur iftaar se phele barz se nijaat ki dua karain, namaaz isha parney k bad 3 baar drood sharif perhanin is k baad 100 baar “Ya Majeedo perhe aur aakhir main 3 martaba durood perhe .
Aik cup main Surah-e-Yaseen ko honey say likh kar dhoo kar pee lain bars ka marz safaid daagh chala jae ga.
Neem Se Bars Ka Ilaj- Bars Phulbehri Ka Desi Ilaj- Safed Daag ya Baras ka Marz ka Ilaj- Falij Aur Bars Ki Bimari Ka Ashan Ilaj- Latest Laser Treatment of Bars Or Vitiligo- Dua for Vitiligo in Quran-bars ki bimari ka ilaj-phulbehri causes in urdu-phulbehri ka ilaj in urdu/hindi-bars bimari ka ilaj-vitiligo treatment-Dua for Vitiligo in Quran
Treatment for Allergies, Ear Pain In Urdu- Kaan K Dard Ka Ilaj
Joron k dard ka ilaj, pathon ki kamzori ka ilaj In Urdu, Joints Pain Treatment
Leave a Reply