دار چینی ، کباب چینی، حرمل سوختہ، خراطین، مصفٰی ہم وزن لے کر سفوف بنا لیں اور کیپسول میں بھر لیں۔ صبح و شام ایک ایک کیپسول دودھ کے ساتھ کھا لیں۔
کمزوری دور کرنے کے لیے ایک تولہ اڑوسہ بوٹی (بانسہ) کو ایک کپ پانی میں بھگو دیں صبح مل کر چھان لیں اور اس کا پانی پی لیں۔ شادی شدہ مرد حضرات کے لیے اتنہائی سادہ اور انتہائی کامیاب نسخہ ہے اس کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔
میتھی کا سفوف چار ماشہ، کلونجی کا سفوف چار ماشہ، شہد خالص آدھا کپ تمام اجزا کو مکس کر کے روزانہ ایک چمچ دودھ کے ساتھ پی لیں۔ اس کے علاوہ میاں بیوی کھجور پر 7 مرتبہ 21 دن تک درود تاج دم کر کے کھائیں انشا اللہ اولاد کی نعمت ضرور نصیب ہو گی۔
اجوائن ، املی کے بیجوں کے ساتھ کوٹ کر اچھی طرح پیس کر استعمال کرنے سے قوت باہ اور شہوت میں اضاہ ہوتا ہے۔ دونوں کو ہم وزن لے کے خالص گھی میں بھون لے۔ پھر اس کو باریک کوٹ کر سفوف بنا لیں اور ہوا بند برتن میں محفوظ کر لیں۔ اس سفوف کو شہد کے ساتھ ملا کر رات کو دودھ کے ساتھ استعمال کرنے سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔
ایک کلو بڑا گوشت لیں، اس کی چھوٹی چھوٹی بوٹی بنا لیں، اس میں ایک چھٹانک ادرک اور ایک چھٹانک لہسن کوٹ کر اس کو دھونا نہیں کوئی بھی چیز نہیں ڈالنی یہ گھوٹ کر اس کو دھیمی آنچ پر پکا لیں ۔ شام کو کھانا ہے، روٹی نہیں کھانی اس کے بعد تین کپ دودھ پتی پی لیں۔ یہ عمل کم ازکم تین دن کریں۔ یہ بہت طاقتور چیز ہے بانجھ پن دور کرنے کے لیے اس کے حیرت انگیز نتائج حاصل ہوئے ہیں۔
مردوں کے کھانے میں اخروٹ شامل کرنےسے بانچھ پن دور کرنے اور ان کے مادہ منویہ گاڑھا ہونے کے حیرت انگیز نتائج ثابت ہوئے ہیں ۔ روزانہ 75گرام اخروٹ مردوں کی قوت حیات، حرکت پذیری اور ان کی ساخت کو بہتر بناننے میں بہت زیادہ معاون ثابت ہوتے ہیں۔
اس نسخہ کے استعمال سے عورت کے بچہ دانی میں ہر قسم کا مرض دور ہو جاتا ہے ، عورت کی بچہ دانی میں بچہ پیدا کرنے والے جراثیم پیدا کرتا ہے۔ اور مرد کے مادہ تولید میں بچہ پیدا کرنے والا جراثیم پیدا کرتا ہے کچھ عرصہ کے استعمال سے عورت بچہ پیدا کرنے کے قابل ہو جاتی ہے۔ جسم میں فولاد، خون ، کیلشم اور مادہ تولید کا خزانہ پیدا کرتا ہے۔ کمزوری دور کرتا ہے۔ بے افراد اولاد کے لیے ایک مکمل علاج ہے۔
جو عورتیں بچہ دانی کے علاج کے لیے مہنگے علاج کرواتی ہیں اور آپریشن کروا کر اپنی بیضہ دانی ہی ختم کروا دیتی ہیں اس کا علاج ہومیو پیتھک اودیات سے نہایت ہی موثر اور بے ضرر ہے صرف یہ ادویات 3ماہ استعمال کرنے سے ہی ٹھیک ہو جائے گا۔
Oophorinum 30 , pulsatilla 30
aulad k liye wazifa-aulad k liye totkay-aulad k liye wazifa dawateislami-wazifa for aulad narina in urdu-allah se aulad mangne ki dua-surah rehman ka wazifa for aulad-aulad paane ki dua- aulad k liye wazifa-Aulad K Liye Wazifa-Bete K Liye Wazifa
Aulad K Liye Wazifa-Bete K Liye Wazifa-Be Olad Afrad K Ly Wazifa
Wazifa For Crying Baby Rone Wale Bache Ko Chup Karane Ki Dua
Rizq Main Izafa Ki Dua, Aamdani Mein Izafa K Lehey Wazifa, Karobar Mein Barkat Ki Dua In Urdu
Leave a Reply