کسی بھی بیماری کے علاج سے پہلے یہ عمل ضرور کریں انشا ا للہ شفا ہو گی۔ عمل یہ ہے کہ یا سلام 122مرتبہ صبح و شام پڑھیں اول وآخر درود شریف تین، تین بار پڑھیں۔ اللہ تعالیٰ ہر بیماری سے شفا یاب فرمائے گا۔کئی بیماریوں کا تعلق دماغ سے ہوتا ہےجب ذکر الہیٰ کی وجہ سے ذہن مطمن رہتا ہے تو انسان بھی صحت مند رہتا ہے۔
سونف ، ادرک اور الائچی کا قہوہ استعمال متلی کا بہت بہترین علاج ہے۔
اسپغول ، السی ، امرود ، آم اور خربوزے کا استعمال قبض کو فوراََ ختم کرتا ہے۔
سونف، بادام، گاجر اور انجیر کا استعمال نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
جامن کے پتے یا جامن کی چھال، نمک اور میٹھے سوڈے کے غرارے کرنے سے دانت درد جلد ٹھیک ہوجاتا ہے۔
شہد ، بادام اخروٹ ، گلاب اور موتیے کے پھول سونگھنا نیند کی کمی اور دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
شوگر کے مرض میں آملے، جامن کے بیچ ، کریلا، میتھی اور دار چینی کا استعمال شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔
پیاز، لہسن، ادرک ، پانی کا زیادہ استعمال ، جو کے ستو اور دھینے کا استعمال بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔
کافی، چاکلیٹ، انڈا، گوشت ، مچھلی، لیموں اور نمک کا استعمال لو بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہے۔
ادرک، ہلدی، دہی، الائچی، دار چینی،پودینے اور دھینے کاقہوہ استعمال کرنے سے پیٹ درد میں آرام ملتا ہے۔
ستو، بھنڈی، دودھ، دہی ، پنیر اور مچھلی کا استعمال جوڑوں اور ہڈیوں کے درد میں مفید ہے۔
دودھ ، دہی، سبز پتوں والی سبزیاں ، بند گوبھی، اور پھول گھوبھی السر ختم کرتی ہے۔
مولی، گاجر، شکر قندی ، خربوزہ ، تربوز، اور پھلوں کا تازہ جوس جگر کی بیماریوں کا بہترین علاج ہے۔
عارضہ قلب میں مبتلا افراد کو چاہیے کہ وہ اپنی روز مرہ خوراک میں ٹماٹر، دار چینی، بادام، پستہ ، اخروٹ ، لہسن ، ادرک اور لیموں کا زیادہ استعمال کریں۔
شہد ،پودینے، ادرک اور سونٹھ کا قہوہ پینے سے سر درد سے فوراَ آرام مل جاتا ہے۔
ناریل ، ایلوویرااور پیپتا کا استعمال جلد کو نرم و ملا ئم کرتا ہے۔
پیاز کا پانی ، شہد میں ملا کر روزانہ پینے سے شہوت کی کمی دور ہو جاتی ہے۔
گائے کا تازہ گھی اور شہد ہم وزن جوش دے کر صاف کر کے رکھ لیں روزانہ 10گرام کھانے سے طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔
چھوہاروں کو میتھی کے ساتھ پیس کر شہد میں ملائیں اور دودھ کے ساتھ استعمال کرنےسے طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوتاہے۔
desi nuskhe in urdu-old hakeemi nuskhe-hikmat in urdu medicine-blood pressure ke liye gharelu nuskhe- sugar ke liye gharelu nuskhe-asabi kamzori ka desi ilaj urdu- kamzori ka ilaj-Jismani kamzori ka Desi Ilaj-Depression ka desi ilaj in urdu-Desi ilaj in urdu
Best 100 Natural Health Remedies alternative of Medicine In Urdu
Bachon Ko Bhook Na Lagna Bhook Ki Kami Ka Ilaj In Urdu | Bhook Barhane Ka Desi Nuskha
Natural Beauty Tips for Face Whitening in Urdu & English- Beauty Tips Urdu Mein
Sonf Ke Fawaid – Saunf Ke Fayde – Health Benefits of Fennel Seeds
Kamzor Bachon Ko Mota Karne Ka Tariqa- Gain Weight Fast Tips In Urdu
Leave a Reply