When you need to send large files but you do not have mobile data or you have difficulty connecting to the Internet. The easiest way to share files across all of your devices. Send files of any size and type, as many times as you want, all for free. When moving photos, videos, and music to your PC upload maximum 50GB files at once by using this app.
Send Anywhere Easy, quick, and unlimited file sharing. To Transfer any file type without altering the original you need is a one-time 6-digit key for an easy file transfer. Transfer without using data or the Internet. Share files to multi-people at once via a link. Transfer files to a specific device. Create 1TB My link.
یوں تو اینڈروئیڈ اور آئی فون سے کمپیوٹر میں کسی بھی فائلز کو منتقل کرنے اور پی ۔سی سے فون پر فائلز بھجنے کے لیے بہت سی اپیلی کیشن موجود ہیں ۔ لیکن آج جو طریقہ میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں وہ بالکل آسان ہے۔آپ نے صرف ایک اپیلی کیشن کا استعمال کرنا ہے اس اپیلی کا نام ہے”سینڈ اینی وئیر”
Sendanwhere
اس اپیلی کیشن کا استعمال بہت ہی آسان ہے۔ اس میں فائل ٹرانسفر کرنے کے لیے کوئی اکاونٹ نہیں بنانا پڑتا اور نہ ہی کوئی رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے۔ نہ ہی دونوں ڈیوائسز کو کمپیوٹر سے کنیکٹ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔
اس اپیلی کیشن کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ آپ اس کو اپنے کمپیوٹر پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اس کو انسٹال کرنا نہیں چاہتے تو بھی آپ اس کو آئن لائن فری استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ اس کی نیچے دی گئی ویب سائٹ پر جائیں اور جو فائل آپ اپنے دوستوں کو سینڈ کرنا چاہتے ہیں وہ سلیکٹ کریں یعنی کمپیوٹر سے کسی بھی فائل، وڈیو، آڈیو یا سافٹ وئیر کو سلیکٹ کریں اور اس کو کسی بھی اینڈ روئیڈ یا آئی فون پر بھیچ دیں۔ طریقہ بہت آسان ہے جو نیچے بتایا گیا ہے۔ اور اس ویب سائٹ کا ایڈریس بھی دیا گیا ہے۔
Website Link Send Anywhere Free File Transfer
اس کے بعد سینڈ بٹن پر کلک کریں۔
سینڈ بٹن پر کلک کرنے کے بعد یہ اپیلی کیشن ایک کیو ۔ آر کوڈ اور ایک چھ ہندسوں کا پن کوڈ بنا کر سکرین پر دکھا دے گی۔
اب جس نے یہ فائل ریسو کرنی ہو گی اس نے یہ اپیلی کیشن اپنے موبائل یا کمپیوٹر پر کھولنی ہے اور ریسوز آپشن پر کلک کرنا ہے جیسے ہی وہ ریسو آپشن پر کلک کریں گے آپ کو ایک کیو ۔ آر کوڈ نظر آئے گا اس کو اپنے کمپیوٹر پر جیسے ہی سکین کریں گے یہ فائل آپ کو ریسو ہو جائے گی۔
اگر آپ کیو ۔آر کوڈ استعمال کرنا نہیں چاہتے تو پن کوڈ جو کہ چھ ہندسوں کا دیا ہوا ہے وہ لکھ دیں تو اس طریقہ سے بھی فائل آپ کے کمپوٹر پر ڈاون لوڈ ہو جائے گی۔
پن کوڈ آپ اس دوست سے پوچھ سکتے ہیں جو آپ کو فائل سنیڈ کر رہا ہے۔
جس کسی کے پاس یہ کوڈ موجود ہو گا ہو یہ فائلز موبائل کے علاوہ کمپوٹر پر بھی باآسانی ڈاون لوڈ کر سکتا ہے۔
آپ اس اپیلی کیشن کو نیچے دئے گئے لنک سے گوگل پلے سٹور سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔
Google Playstore Download Link
Easiest Way To Transfer Files Between Computer And Phone In Urdu-how to use sendanywher app in urdu
Google Playstore Download Link
How To Download Movies From uTorrent -uTorrent Latest Version Free Download
Leave a Reply