Take care of your body, it is very important for both physical and mental health. This is because our body is the house within which we live. Keep the daily exercise for the body improvement and fitness if you do not do it, the fat will start ringing around the different parts of your body. This spontaneous fat around the body is called cellulite.
Extra fats are higher in women than men. Extra fat usually falls under the skin of the body, and this fat becomes so high, it becomes a layer below the body’s skin, which makes our body unhealthy. This layer of fat is usually assembled on women ‘s arms, stomachs, legs and thighs. Due to this extra fat, the size of body starts to grow especially in the stomach. And that same fat body leads to obesity and that obesity causes many diseases, such as high blood pressure, heart disease, sugar, etc. Therefore, at the very beginning with hard work and effort, to avoid the spoiled fat It is necessary that later it does not look good for our body.
There are many factors for fat deposits in body, some of which are inherent, some are related to the hormones. Hormones changes can also affect the physical structure of women. Fats or cellulite in women usually begins to appear at 25 to 35 years. Due to this, during the age of a good hormone sclerosis, the level of the body is reduced. Apart from this, research has also proved that the ability to burn naturally fat in women is less likely to be compared to men. This is why women are more likely to suffer from obesity compared to men.
It is important to exercise regularly to reduce extra fat. Also make changes in your lifestyle, use the stairs instead of the elevator. Do not wear more tights clothes because wearing tight clothes causes stoppage in blood circulation. Breath in the freshest air so that the poisonous substances in your body can not be collected.
Belly fat a significant risk factor for serious health problems such as diabetes and cardiovascular disease. Everyone has some belly fat, but large quantities of this subcutaneous fat can signal a weight problem. Pills, surgeries, miracle cures will not safely remove belly fat. It is, however, possible to get rid of belly fat naturally with a healthy combination of diet and exercise. Walking and other cardiovascular exercise may help reduce visceral fat. Walking for 3 minutes, then running for 30 seconds can burn more abdominal fat and is an ideal choice for those people who are not ready for more sustained, intense exercise.
Increasing activity levels can help burn more calories. People who sit at desks for long periods of time should take regular stretching breaks. Parking away from a destination can encourage more walking, burn more calories, and improve heart health.
Cardiovascular exercise gets the heart pumping and also burns calories, helping to reduce belly fat, especially visceral fat. Start slowly, with walking or swimming. Then work up to more intense cardio, such as running or jumping rope.
Eat vegetables and fruits because our bodies are smart enough to digest low calorie foods without exercise. Avoid drinking soft drinks or carbonated drinks because soft drinks are very effective in weight gain, soft drinks contain a lot of sugar, which increases hunger and consumes more than needed. We do not need to eat these habits because we want to eat less. Instead you can eat weight loss drinks to get vitamins and minerals.
For quick weight lose you have breakfast every day, reduce the meal portion, take a low carb diet two days a week, eat more fruits and vegetables. Add low fat dairy products in your daily life.
There are many weight loss medicines in the market, never take these medicine without consulting a Doctor.
اپنے جسم کا خیال رکھنا، جسمانی اور ذہنی صحت دونوں کے لیے بے حد ضروری ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارا جسم وہ مکان ہے جس کے اندر ہم رہتے ہیں۔ جسم کی بہتری اور فٹنس کی خاطر کسی نہ کسی طور ورزش سے ناتا جوڑے رکھیں اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپ کے جسم کے مختلف حصوں کے گرد چربی جمنا شروع ہو جائے گی۔ جسم کے گرد اس فالتو چربی کو انگریزی میں سیلولائٹ کہتے ہیں۔
اضافی چرپی مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ ہوتی ہے۔ اضافی چربی عموماََ جسم کی کھال کے نیچے جمع ہوتی ہےاور یہ چربی اتنی زیادہ اکھٹی ہو جاتی ہے کے جسم کی کھال کے نیچے ایک تہہ بن جاتی ہے جو ہمارے جسم کو بے ہنگم اور بھدا بنا دیتی ہے۔ چربی کی یہ تہہ عموماً عورتوں کے بازوں، پیٹ ، ٹانگوں اور رانوں وغیرہ پر جمع ہوتی ہے۔ اس اضافی چربی کی وجہ سے جسم خاص کر پیٹ بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔ اور یہی فالتو چربی جسم کو موٹاپے کی طرف لے جاتی ہے اور یہی موٹاپا بہت سی بیماریوں کا باعث بنتا ہے جیسے کہ ہائی بلڈ پریشر، دل کے امراض ، شوگر وغیرہ اس لیے شروع میں ہی سخت محنت اور کوشش سے اس فالتو چربی سے نجات پانا ضروری ہے تاکہ بعد میں یہ ہمارے جسم کے لیے خظرہ نہ بن جائے۔
جسم میں فالتو چربی جمع ہونے کے بہت سے عوامل ہیں ان میں سے کچھ عوامل موروثی ہوتے ہیں ۔ جب کے کچھ کا تعلق ہارمونز سے ہوتا ہے۔ ہارمونز کی تبدیلیاں بھی خواتین کی جسمانی ساخت پر برے اثرات مرتب کر سکتی ہیں۔ خواتین میں سیلو لائٹ عموما 25سے 35 سال کی عمر میں ظاہر ہونا شروع ہوتا ہے۔ اس کی وجہ اس عمر کے دوران جسم میں ایک اچھے ہارمون ایسڑوجن کا لیول کم ہونا ہے۔ اس کے علاوہ ریسرچ سے یہ بات بھی ثابت ہوئی ہے کہ عورتوں میں مردوں کے نسبت قدرتی طور سے چربی کو جلانے کی صلاحیت کم پائی جاتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ مردوں کے مقابلے میں عورتیں زیادہ تعداد میں موٹاپے کا شکار دکھائی دیتی ہیں۔
فالتو چربی کو کم کرنے کے لیے باقاعدگی کے ساتھ ورزش کرنا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ اپنے طرز زندگی میں بھی تبدیلی لائیں، زیادہ سے زیادہ پیدل چلنے کو اپنا اصول بنائیں، لفٹ کی بجائے سیڑھیاں استعمال کریں۔ سواری کی بجائے پیدل چلنے کی کوشش کریں زیادہ ٹائٹ کپڑے نہ پہنں کیوں کہ زیادہ تنگ کپڑے پہننے سے دوران خون میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہےاور چرپی بننے کا عمل اور تیز ہو جاتا ہے۔ لہذا کوشش کریں کہ اپنے دوران خون میں رکاوٹ نہ آنے دیں۔ زیادہ سے زیادہ تازہ ہوا میں سانس لیں تاکہ آپ کے جسم میں زہریلے مادے جمع نہ ہونے پائیں۔پانی بھی قدرتی طور پر ہمارے جسم کو موٹاپے سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کیونکہ اس میں کوئی چینی اور کیلوریز نہیں ہوتیں اگر آپ باقاعدگی سے دو ہفتے تک پانی زیادہ پئیں تو اس سے بھی وزن کم ہو سکتا ہے۔
ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ شہد ڈال کر روزانہ صبح سویرے پئیں۔ آدھا گلاس کریلے کے جوس میں ایک لیموں کا رس ڈال کر پینے سے وزن کم ہوتا ہے۔ روزانہ خالی پیٹ ایک ٹماٹر کھانے سے بھی وزن کم ہوتا ہے۔ بند گوبھی کا سلاد استعمال کریں۔ روزانہ صبح خالی پیٹ 10عدد کری پتے کھانے سےتین مہینوں میں وزن یقینی کم ہوتا ہے۔موٹاپا کنٹرول کرنے کے لیے ناشتہ میں ایک ابلا ہوا انڈا کھائیں اور ایک کپ بغیر چینی کے چائے پیں۔ دوپہر کے کھانے میں سبزیاں اور سلاد استعمال کریں۔ رات کے کھانے میں ایک روٹی کھائیں ابلے ہوئے چنے ، لوبیہ بند گھوبی کھیرا وغیرہ کھائیں۔سافٹ ڈرنک کا استعمال بالکل ختم کر دیں۔ سافٹ ڈرنک کی بوتلیں وزن میں بے تحاشہ اضافہ کرنے کا موجب بنتی ہیں۔ سبز قہوہ کا استعمال کریں کیونکہ اس میں کیلوریز نہیں ہوتیں۔ اس میں چکنائی کو جلانے والی خصوصیات ہوتی ہیں۔ دن میں 3سے 4 کپ بغیر چینی کے سبز قہوہ پینے سے بڑھے ہوئے وزن میں خاطر خواہ کمی واقع ہو سکتی ہے۔
کھانے کے دوران مطالعہ نہ کریں، ٹی وی دیکھیں۔ آئس کریم یا مٹھائی کا استعمال نہ کریں۔ چکنائی والی اشیا کا استعمال نہ کریں۔
رات کو اگر کسی طریقہ سے میٹا بولزم کی کارگردگی میں تیزی لائی جائے تو اس سے وزن تیزی سے کم ہو سکتا ہے اس کاایک طریقہ یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے کھیرے کا استعمال باقاعدگی سے کریں۔ کھیرے میں موجود پانی اور فائبر کی مقدار ہمارے معدے کو ترو تازہ کرنے کے ساتھ وزن میں کمی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اس کے علاوہ کھیرا اور لیموں بھی قدرتی طور پر ایسی صلاحیت رکھتے ہیں جو جسم کی فالتو چربی کو زائل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس کے لیے آپ ایک مشروب تیار کر سکتے ہیں طریقہ یہ ہے کہ ایک عدد کھیرا ، ایک عدد لیموں ایک ادراک کا ٹکڑا اور آدھا گلاس پانی لیں۔ تمام اجزا کو اچھی طر ح پیس کر باریک کر لیں اور رات کو شربت بنا کر پی لیں۔ روزانہ ایسا کرنے سے بہت جلد آپ کا وزن کم ہونا شروع ہو جائے گا۔
موٹاپے کا علاج سب سے پہلے اپنی خوراک میں کمی ہےاور بازاری کھانوں سے مکمل اجتناب ہے۔ گھر میں روزانہ جو بھی سالن پکتا ہے اُس میں پکنے کے بعد 2چٹکی کلونجی اور 2چٹکی پسی ہوئی اجوائن ڈال دیا کریں۔ اس سے ایک تو کھانے کا ذائقہ لذیذ ہو جائے گامعدہ خوب ہضم کرنے لگے گا اور انشا اللہ ایک مہینے کے اندر اندر وزن میں کمی ہونا شروع ہو جائے گی۔ اس نسخے کو چھوٹا سمجھ کر نظر انداز مت کریں۔ فائدہ اٹھائیں۔ وزن ہم کرنے کے لیے یہ ٹوٹکا ہی سالوں سے بڑے بڑے حکما تجویز کرتے ہیں۔بڑھا اور پھولا ہوا بے ڈھنگا پیٹ کم کرنے میں اس ٹوٹکے کا کوئی ثانی نہیں۔
ایک گلاس تازہ پانی میں ایک عدد لیموں نچوڑ لیں۔ پھر اس میں کالی مرچ، کلونجی کا پاوڈر اور شہد ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ روزانہ نہار منہ ناشتے سے آدھا گھنٹہ پہلے استعمال کریں۔ ایک مہینہ مسلسل استعمال کرنے سے وزن میں نمایاں کمی آجائے گی۔
موٹاپا عالمی مرض کی نوعیت اخیتار کر گیا ہےموٹاپے سے نجات حاصل کرنے کے لیے اکثر لوگ یہ کہتے ہیں کہ ورزش نہ کرنی پڑے صرف دوا سے وزن کم ہو جائےلیکن ایسا ممکن نہیں ہےموٹاپے کو کنڑول کرنے کے لیے ورزش بھی بہت ضروری ہے اس کے بغیر موٹاپا کنٹرول نہیں کیا جا سکتا۔اگر آپ صرف ادویات سے وزن کم کرنے میں کامیاب ہو بھی جاتے ہیں تو جیسے ہی آپ ادویات کا استعمال ترک کریں گئے موٹاپا پھر بڑھ جائے گااس مقصد کے لیے یہاں ایک آسان ورزش کا طریقہ بتایا گیا ہے جس سے آپ موٹاپے پر کنڑول کر سکتے ہیں ۔
Motapa Kam Krne K Totke In Urdu
Pait Aur Motapa Kam Krne K Tariqe In Urdu-Getting Rid Of Belly Fat The Natural Way–-how to get rid of belly fat quickly-how to get rid of belly fat naturally-how to get rid of belly fat in a week-how to get rid of belly fat exercise-how to get rid of belly fat overnight-how to get rid of belly fat men-how to get rid of belly fat fast without exercise-how to lose belly fat naturally-Motapa Ka ilaj-Motapa Kam Krne K tariqe in urdu-Motapa Kam Krne K Totke In Urdu and Hindi-Motapa Ka ilaj – How to Reduce Belly Fat in Urdu -Health Tips In Urdu How To Lose Belly Fat -Weight Loss tips in Hindi-How To Get Rid Of Extra Belly Fat In Urdu-Motapa Kam Krne K Totke-Lose Belly Fat In Urdu-How To Lose Hip Fat In Urdu-Pait Aur Hips Ki charbi ko khatam karnay kay liye mufeed mashwaray-pait ki charbi ko khatam karnay k tariqe-tips for flat belly in urdu-tips for flat belly after pregnancy in urdu-belly fat lose in urdu-exercises for hips and belly urdu-belly loss tips in days in urdu-weight loss tips in urdu for hips-smartness tips for girl in urdu-fat tips in urdu
Benefits Of Darood Sharif, Darood Sharif ki Fazilat aur Barkat, Darood Sharif Waziaf in Urdu
Benefits Of Darood Sharif, Darood Sharif ki Fazilat aur Barkat, Darood Sharif Waziaf in Urdu
Taweez Aur Dam Ki Haqeet Islam Main Taweez Pehnana Jaiz hai k Nai
Demak ke Khatmay ka Asan Tarika, How to Kill Termites Effectively
Joron k dard ka ilaj, pathon ki kamzori ka ilaj In Urdu, Joints Pain Treatment
nice
Thanks for appreciating.