شوگر کے مرض میں جہاں غذا کی بڑی اہمیت ہے وہاں پرہیز بھی اتنا ہی لازمی ہے۔ اگر شوگر کا مریض مطلوبہ غذائیں کھاتا رہے لیکن پرہیز نہ کرے تو نتیجہ صفر ملے گا۔ یعنی شوگر کنڑول کرنے والی غذائیں بھی پرہیز کے بغیر بے اثر ہو جاتی ہیں۔ اس حوالے سے یہاں کچھ ایسی غذائیں بتائیں جا رہی ہیں جو شوگر کے مریض استعمال کریں تو وہ قدرتی طریقہ سے شوگر کو بڑھنے سے روک سکتے ہیں۔
شوگر کےمریض انڈے کا استعمال کر سکتے ہیں۔ بادام بھی اس مرض میں فائدہ مند ہیں۔ دودھ اور مکھن بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ دہی ، مکھن ، پنیر ، مچھلی کا تیل ، سیب، ناشپاتی ، آڑو، جامن فالسہ ، کیوڑہ ہر قسم کا ساگ ، کریلا، میتھی کا استعمال شوگر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے۔
شوگر کے مریضوں کے لیے بکرے کے گردے اور لبلبے گھی میں بھون کر کھانا بہتر ہے ۔ اس سے نہ صرف انسانی لبلبلہ فعال ہو سکتا ہے بلکہ جسم کی کمزوری بھی دور ہو جاتی ہے۔
شوگر کے مریض دہی کا پانی اور ناریل کا پانی بھی زیادہ استعمال کریں اس سے شوگر کے مریضوں کو فائدہ پہنچاتا ہے۔
شوگر کے مریضوں کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ وہ اپنی صفائی کا خاص خیال رکھیں خصوصاََ دانت کی صفائی جب ٹوتھ پرش میلا یا گندا ہو جائے تو ٹوتھ برش پر بہت سارا نمک ڈال کر کچھ وقت کے لیے چھوڑ دیں پھر تیز گرم پانی سے برش کو دھو لیں تاکہ میل جو کہ اندر جمی ہوئی ہے وہ اچھی طرح صاف ہو جائے۔ دوماہ بعد اپنا برش تبدیل کر لیں ۔ روزانہ صبح شام دانتوں کی ضافائی کرنے سے شوگر کنڑول کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اسی طرح جسم کے فالتو بال اور ناخن بھی زیادہ بڑھنے سے روکیں تاکہ شوگر کنٹرول رہے۔
شوگر کے مریضوں کو چاہیے کہ وہ میٹھی چیزوں خصوصاََ کولڈ ڈرنک، مٹھائیاں، گنا ، انگور، آم ، شکر قندی، چینی وغیرہ کا استعمال بالکل ترک کر دیں یہ چیزیں شوگر کے مریضوں کے لیے بہت زیادہ خطرناک ہیں۔
ڈاکٹروں کی جدید تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہےکہ انہوں کے اپنے ایسے مریضوں کو جو شوگر اور دل کے امراض میں مبتلا تھے پیدل چلنے کی ہدایت کی ۔ اس عمل سے نہ صرف شوگر کی بیماری میں افاقہ ہوا بلکہ دل اور دماغ چاق و چوبند ہو گے اور ہر کام خوشی سے سرانجام دینے لگے۔ اس لیے ڈاکٹروں کا کہنا ہے شوگر کے مریضوں کے چاہیے کہ وہ پیدل چلنا اپنا معمول بنا لیں اگر پیدل چلنےکے لیے زیادہ جگہ میسر نہ ہو تو کمرے میں کم ازکم کسی چارپائی کے گرد 20چکر تیز تیز قدموں کے ساتھ لگا لیں۔
Sugar Ki Bimari Ka Ilaj In Urdu-Sugar Ka Desi Ilaj-sugar ka ilaj ubqari-sugar ka ilaj urdu-sugar ka ilaj nuskha-sugar ka ilaj-sugar ka wazifa in urdu-sugar ka doctor-sugar ka ilaj in urdu ubqari-Diabetes Treatment In Urdu-Sugar Ya Diabetes Ka Ilaj-Sugar Ka Rohani Ilaj-Sugar Ka Desi Ilaj-Diabetes Ka Ilaj-How to Get rid of Diabetes Permanently – Sugar ka Desi ilaj-Sugar k Zakham ka Ilaj – Sugar k Ilaj ka Gharelu Totka-Sugar Ka Desi Ilaj-How To Control (Diabates) Sugar-Sugar(Diabetes) ka ilaj-sugar ka nuskha-Sugar(Diabetes) ka desi ilaj-sugar ka ilaj-sugar khatam karnay ka tariqa-Sugar Ka Rohani Ilaj – Sugar Ka Desi Ilaj-Diabetes Ka Ilaj
Diabetic Patients Kay Liye Wazifa- Sugar Khatam Karne Ka Tarika- Sugar Se Nijat Ka Wazifa
Har Bimari Ka Quran Pak Se Ilaj In Urdu- Quran Se Shifa- Islamic Waziaf In Urdu
Bimariyan Aur Gharelo Totkay In Urdu-Best Gharelo Tips Aur Totkay
Leave a Reply