Bimariyan K Gharelo Totkay For Ramzan Main Wazan Km Krney K Totkay

Bimariyan K Gharelo Totkay For Ramzan
Bimariyan K Gharelo Totkay For Ramzan Main Wazan Km Krney K Totkay
 
رمضان میں گرمی، پیاس، کمزوری، معدے کی جلن، تیزابیت، گیس سے نجات کے لیے ٹوٹکے

رمضان المبارک میں اکثر لوگ نیند کی کمی، تھکاوٹ، معدے کی جلن، تیزابیت کا شکار ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں رمضان میں کچھ بے چینی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسی مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے رمضان المبارک کے خاص ٹوٹکے شیئر کئے جا رہے ہیں جن سے نہ بھوک محسوس ہو گی ، نہ کسی قسم کی بے چینی ہو گی، نہ جسم میں سستی پیدا ہو گی بلکہ جسم بالکل فریش رہے گا۔

ان ٹوٹکوں پر عمل کرنے سے رمضان المبارک میں نہ سستی پیدا ہو گی، نہ پیٹ خراب ہو گا نہ جسمانی کمزوری محسوس ہو گی نہ روزے کی شدت سے زبان خشک ہو گی، نہ خون کی گرمی نہ پیاس کی شدت محسوس ہو گی ۔ ان ٹوٹکوں پر عمل کریں اور لاجواب تازگی کا احساس پائیں۔

Roze Ki Halat Main Payas Se Bachne K Totkay

Roze Ki Halat Main Payas Se Bachne K Totkay

Ramzan Main Wazan Km Krney K Totkay

Ramzan main wazan km krney k totkay

Bimariyan Aur Gharelo Totkay In Urdu

Bimariyan Aur Gharelo Totkay In Urdu

Bimariyan Aur Gharelo Totkay In Urdu For Ramzan

Bimariyan Aur Gharelo Totkay In Urdu For Ramzan

Ramzan K Totkay

ramzan k totkay

Roza Ka Aasan Totkay
 
افطاری میں مشروب آڑو  کا کمال

رمضان میں گرمی اور پیاس کی شدت کو کم کرنے کے لیے آڑوکا شربت بہت لاجواب ہے۔ ایک کلو آڑو لیں اس کا باریک چھلکا اتار لیں اور گٹھلی بھی نکال دیں پھر اس کو دو کلو پانی میں بلینڈ کر لیں۔ حسب ذائقہ چینی اور نمک ملا لیں، شربت تیار ہے۔ اس کے دو گلاس افطاری کے وقت پی لیں۔ انشااللہ تمام روزے انتہائی شاندار گزاریں گے نہ گرمی محسوس ہو گی نہ پیاس ، نہ کمزوری یہ نسخہ واقعی بہت کمال کی چیز ہے۔  

سحری میں تین عدد کجھوریں کھانے کا کمال

جب سحری کا وقت ہو تو کھانا کھانے کے بعد تین عدد کھجوریں لیں، کھجور سے گٹھلی نکال لیں اور خوب اچھی طرح چبائیں پھر پانی کا ایک گھونٹ منہ میں ڈال کر دو منٹ تک اس پانی کو منہ میں دائیں ، بائیں گھومائیں ، دو منٹ بعد یہ پانی نگل لیں، اسی طرح باری باری تینوں کھجوریں نگل لیں۔ انشا اللہ روزے کی حالت میں پیاس نہیں لگے گی

رمضان میں ہیٹ سٹروک  اور گرمی سے نجات کا نسخہ

تخم بالنگو ایک چمچ ، تین چمچ دیسی شکر ایک لیٹر پانی میں بھگو دیں۔ سحری کے وقت پی لیں یہ ایک ایسا ٹوٹکا ہے جو صحرا نشین لوگ گرمی اور ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لیے صدیوں سے استعمال کر رہے ہیں۔ یہ ٹوٹکا بہت آسان اور ہر جگہ میسر ہے۔یہ ٹوٹکا ان مریضوں کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے جو معدے کی تیزابیت سے پریشان ہیں اور اینٹی بائیو ٹک کھا کھا کر ان کا معدہ برباد ہو گیا ہے اس ٹوٹکے سے ان کو بہت فائدہ ہو گا۔ جو لوگ گرمی سے گھبرا کر رمضان میں روزہ رکھنے سے کتراتے ہیں وہ یہ نسخہ ایک بار ضرور آزمائیں انشا اللہ وہ اس قابل ہو جائیں گے کہ ذوق و شوق اور چستی پھرتی کے ساتھ تمام روزے رکھیں گے۔

رمضان میں معدے کے تیزابیت دور کرنے کے لیے لاجواب قہوہ

قارئین ! یہ میرا آزمایا ہو ٹوٹکا ہے ، افطاری کے بعد پینے سے معدے کی تیزابیت دور ہوتی ہے۔ جسم بالکل ہلکا پھلکا ہو جاتا ہے ۔ نسخہ یہ ہے کہ سبز چائے ، سبز الائچی ، سونف اور پودینہ پانی میں ڈال کر قہوہ بنا لیں یاد رکھیں کہ اس میں چینی ہرگز شامل نہ کریں افطاری کے بعد اس قہوہ کو پی لیں انشا اللہ بہت فائدہ ہو گا رمضان میں پکوڑے ، سموسے وغیرہ کھانے سے اکثر معدے خراب ہو جاتا ہے لیکن اس نسخہ کو پورا رمضان افطاری کے وقت استعمال کرنے سے معدے بالکل خراب نہیں ہو گا۔ معدے کی تیزایبت اور گیس کی شکایت بھی نہیں ہو گی رمضان بہت اچھا گزرے گا

 

Ramzan Main Piyas Ki Shiddat Kam Karny Ka Asan Tarika

 

Ramzan Ka Wazifa In Urdu- Ramzan Main Aulad Pane Ka Wazifa-Ramzan Main Dolat Mand Banne Ka Wazifa

 

Wazan Kam Karne K Tariqy -Pait Kam Karne K Totkay-Weight Lose Tips In Urdu

 

Benefits of Surah Yasin In Ramzan Main Surah Yasin Parney K Faidy

 

Namaz Ka Tarika In Urdu Mobile App

 

Ramadan 2019 Sehr and Iftar Timings – Ramadan 2019 Calendar

 

Important Advice for Fasting Diabetes Patients During Ramadan

 

Husband Ka Gussa Khatam Karne Ka Wazifa- Ghussay Ka Ilaj In Urdu

 

Search Meta Tags

ramzan k totkay-Ramzan main wazan km krney k totkay-Ramadan Tips and Tricks Urdu Totkay-Roza Ka Aasan Totkay -ramzan ka wazifa in urdu- Desi Totkay in urdu-Bimariyan Aur Gharelo Totkay In Urdu For Ramzan-Ramzan Ki Fazilat – Ramzan Ki Barkat-Motapa Kam Krne ka Nuskha – Motapay ka Ilaj-Roze Ki Halat Main Payas Se Bachne K Totkay

Spread the love
About admin 2014 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. [email protected]

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.