Benefits Of Rudraksha In Urdu

Benefits Of Rudraksha In Urdu

Rudraksha is the seed of Eliocarpus ganitrus tree and have great spiritual and health benefits Its origin is India, Nepal, Burma and Indonesia.. In Hindu religion people use the seeds or beads together in to a Mala of 108 beads which is then used by Saints, Sannyasis or even common people to chant mantras. People who often travel can keep Rudraksha it helps your body settle according to the environment so you feel relaxed.

Rudraksha profusely used in meditation and prayer. It can protect you against many diseases. In the past Rudraksha were used to treat various diseases & also use in the medical field. Anyone can wear Rudraksha but only after verifying the nature of Rudraksha.

If you have difficulty to get it, you can buy Rudraksha online. The best day to wear Rudraksha is Monday or Thursday.

Aik Mukhi Or One Face Rudraksha

There are many types of Rudraksha available starting from one face to 21 faces. It is good to wear and safe for all persons including men, women and children. They ensure general health, well being and freedom of a person.

Rudraksha Protect Against Negative Energy

Rudraksha can protect human body against the negative energies used by someone against you. The benefits of wearing Rudraksha can help the person protect himself from such negative energies.

Rudraksha Can Manages Blood Pressure

Rudraksha beads have strong electromagnetic properties. This is a highly useful quality to control blood pressure. By relieving the heat from the body, Rudraksha also relaxes the body.

Rudraksha Improves Memory Power

Rudraksha is known to improve the memory power and intelligence. Epically students, office worker, Lawyers and Teachers will find wearing Rudraksha highly useful in furthering their mental performance.

ردراکش کی پہچان ، خصوصیات اور فوائد

ردراکش ایک جنگلی درخت کا بیچ ہے۔ یہ درخت بھارت، برما ، انڈونیشیا ، نیپال اور آسام میں بہت پایا جاتا ہے۔ یہ درخت سیدھا ، بڑا اور املی کے درخت کی طرح ہوتا ہے اس کا بیچ بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس کی مالا بھی بنائی جاتی ہے۔ مختلف مذاہب میں اس کی روحانی قدر بہت زیاد ہ ہے۔ ہندو اس کی مالا بناتے ہیں ۔زمانہ قدیم سے یہ مختلف بیماریوں کا علاج کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ اس کی مالا  اور تسبیح بھی بنائی جاتی ہے او ر کسی خاص مقصد کے لیے اس کو گلے میں بھی پہن سکتے ہیں۔ پیر یا جمعرات کو صبح کے وقت پہنا بہتر ہے۔

ردارکش کےسفر کے دوران  فوائد

جو لوگ اکثر سفر میں رہتے ہیں ان کے لیے ردارکش اپنے پاس رکھنا بہت فائدہ مند ہے کیونکہ یہ آپ کے جسم کو ماحول کے مطابق ایڈجسٹ کرنے کے خاصیت رکھتا ہے۔ جسم کی اہم قوتوں کو توازن میں رکھتا ہے اور یہ معیار آپ کو نئے ماحول میں سیٹ میں آسانی پیدا کرتا ہے ۔ سفر کے دوران پہننے سے بیماریوں پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے۔جسم کو تھکاوٹ سے بچاتا ہے۔ نیند کی کمی دور کرتا ہے ۔

ردارکش انسان کی حفاظت کر سکتا ہے

ردارکش میں بہت زیادہ روحانی خصوصیات ہیں اسے طاقتور سمجھا جاتا ہےاور یہ پہننے والے کو تحفط فراہم کرتا ہے آپ اس کو ریشمی دھاگے میں باندھ کر ہاتھ میں باندھ سکتے ہیں۔ ہر عمر ، جنس کے افراد اس کو پہن سکتے ہیں۔

ردارکش منفی قوتوں سے حفاظت فراہم کرتا ہے

ردارکش میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں کہ یہ جسم کی طرف سے استعمال منفی توانائی کے خلاف حفاظت فراہم کر سکتا ہے۔ حسد اور نفرت سے حفاظت کا سبب بنتا ہے۔

ردارکش بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے

ردارکش میں مضبوط برقی مقناطیسی خصوصیات ہوتی ہیں جو کہ بلڈ پریشر کو کنڑول کرنے کے لیے انتہائی مفید ہوتی ہے۔یہ جسم کو آرام دیتا ہے۔ جسم کو گرمی سے پچتا ہے۔

ردارکش کےطالب علموں کے لیے فوائد

اگر کوئی طالب علم ردارکش کو اپنے پاس رکھے تو یہ یاداشت کو بڑھاتا ہے ۔ طالب علموں کو ان کی تعلیمی کارگردگی کو بڑھانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ طالب علموں کے لیے انتہائی مفید ہے۔

ردارکش کا استعمال جلد کی بیماریوں کے لیے

ردارکش جلد کی بیماریوں ، زخموں، جلنے کے زخم اور خارش سیمت کئی جلد کی مسائل   کے علاج میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ خسرہ کو روکتا ہے۔جلد میں چمک پیدا کرتا ہے۔

ردارکش کا استعمال جوڑوں کے درد  کے لیے

ردارکش کا پاوڈر اگر سرسوں کے تیل میں مکس کر کے جسم کی مالش کی جائے تو اس سے جوڑوں کے درد سے آرام ملتا ہے۔

ردارکش کا استعمال سر درد اور کھانسی  کے لیے

ردارکش کے پاوڈر کو اگر شہد کے ساتھ استعمال کیا جائے تو یہ سر درد اور کھانسی ختم کرتا ہے۔خالی پیٹ استعمال کرنا زیادہ فائدہ مند ہے۔

Search Meta Tags

rudraksh ki mala ke fayderudraksha malarudraksha treerudraksha benefitsrudraksh ki pehchanrudraksh ki jankarioriginal rudraksha malarudraksha pricetypes of rudraksha and its benefitsrudraksha benefits in urduwhich rudraksha is best-aik mukhi rudraksha benefits-rudraksha tree-rudraksha plant-scientific benefits of wearing rudraksha-control blood pressure with Rudraksha-jalay hoe zakmu ka ilaj in urdu-jalay how zakmu ka ilaj rudraksha se- Ek Mukhi Or One Face Rudraksha- Rudraksha Use For Cold and Cough Treatment- Rudraksha Use For Skin Treatment- Rudraksha Improves Memory Power- Rudraksha Can Manages Blood Pressure

Apney Naam K Adad Maloom Karney Ka Tariqa Janiya Ilum ul Adad Ki Roshni Main

 

Benefits of Allah Names Al-Wakil In Urdu

 

How To Win Prize Bond Wazifa For Win Prize Bond Lucky Number Prize Bond Wining Method

 

Jadu Ka Beri Ke Patto Se ilaj

 

Sugar Diabetes Ka Desi Ilaj

 

Taweez Aur Dam Ki Haqeet Islam Main Taweez Pehnana Jaiz hai k Nai

 

Abe Zam Zam Se Ilaj, Benefits Of Abe Zam Zam In Urdu

 

Falij o Laqwa Ka Rohani Ilaj Aur Deski Ilaj

 

Miyan aur Biwi Main Muhabbat Ka Wazifa, Wazifa For Love Between Husband And Wife

 

About admin 601 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. [email protected]

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.